طربیہ ڈراما
Appearance
طربیہ ڈراما – مزاحیہ ڈراما یا ڈرامیڈی (ڈرامے اور کومیڈی کا موزوں مرکب)، یہ ڈرامائی کام کی ایک صنف ہے (بشمول فلم، ٹیلی ویژن اور تھیٹر کی)، جس کی کہانی مزاح اور ڈرامے کا میل ہوتا ہے۔[1][2] یہ عصری الم طربیہ کی ذیلی صنف ہے۔[3][4] طربیہ/مزاحیہ ڈراما خاص طور پر ٹیلی ویژن پروگراموں میں پایا جاتا ہے اور اسے "پیوندی صنف" سمجھا جاتا ہے۔[5][6]
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Dramedy"۔ Cambridge Dictionary۔ کیمبرج یونیورسٹی پریس۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 مئی 2018
- ↑ "Dramedy"۔ Oxford Dictionaries۔ اوکسفرڈ یونیورسٹی پریس۔ 26 ستمبر 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 مئی 2018
- ↑ Joel D. Chaston (جنوری 2001)۔ "Baum, Bakhtin, and Broadway: A Centennial Look at the Carnival of Oz"۔ The Lion and the Unicorn۔ 25 (1): 128–149۔ doi:10.1353/uni.2001.0002
- ↑ J. L. Styan (1968)۔ The Dark Comedy: The Development of Modern Comic Tragedy۔ Cambridge University Press۔ صفحہ: 1۔ ISBN 0-521-09529-8۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 جولائی 2012۔
seriousness comedy.
- ↑ Victoria O'Donnell (2017)۔ "5. Television Genres"۔ Television Criticism (3rd ایڈیشن)۔ سیج پبلی شنگ۔ صفحہ: 101–102۔ ISBN 978-1-4833-7768-1۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 مئی 2018
- ↑ Chris Kopcow (اکتوبر 23, 2014)۔ "Is the Future of Comedy the Comedy/Drama Hybrid?"۔ Vulture۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 مئی 2018